ایران: 4.9 کی شدت سے زلزلہ
زلزلے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں اور بعض مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے
797763
![ایران: 4.9 کی شدت سے زلزلہ](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/da97/d705/6b24/59a3b9944919e.jpg?time=1718630459)
ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے سے منسلک تحصیل شریبیان کے دیہی علاقے میں 4.9 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
تہران یونیورسٹی کے جیو فزک انسٹیٹیوٹ سسمولوجی سینٹر سے جاری کردہ بیان کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام 3 بجکر 44 منٹ پر آیا۔
زلزلے کی زیر زمین گہرائی 6 کلو میٹرریکارڈ کی گئی ہے۔
ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی İRNA کے لئے جاری کردہ بیان میں مشرقی آذربائیجان ہنگامی حالات کے ڈائریکٹر جنرل خلیل سالی نے کہا ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں اور بعض مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
سالی کے مطابق امدادی ٹیموں کو علاقے کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں
![اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے جنگی کابینہ کو تحلیل کر دیا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/a503/4989/ad39/6614df1c7cdb5.jpg?time=1718630459)
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے جنگی کابینہ کو تحلیل کر دیا
اسرائیلی پریس کے مطابق نیتن یاہو نے یہ بیان وزراء کونسل کے ہفتہ وار اجلاس کے بعد دیا