انسانی تاجروں نے 120 تارکین وطن کو سمندر میں پھینک دیا،50 ڈوب کر ہلاک
یمنی ساحل کے قریب انسانی تاجروں کی طرف سے کھلے سمندر میں پھینکے جانے والے 120 تارکین وطن میں سے 51ڈوب گئے
787230
![انسانی تاجروں نے 120 تارکین وطن کو سمندر میں پھینک دیا،50 ڈوب کر ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/2741/cd58/c5a5/598c0a578adda.jpg?time=1719266337)
یمنی ساحل کے قریب انسانی تاجروں کی طرف سے کھلے سمندر میں پھینکے جانے والے 120 تارکین وطن میں سے 51ڈوب گئے۔
اقوام متحدہ نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ ان 120 افراد کا تعلق صومالیہ اور ایتھیوپیا سے تھا جنہیں انسانی تاجروں نے کھلے سمندر میں پھینک دیا تھا جن میں سے زیادہ تر کی عمر 16 سال کے لگ بھگ تھی ۔
عالمی ادارہ برائے امور تارکین وطن کے نگراں لارینٹ ڈی بوئیک نے بتایا کہ اس سال 55 ہزار تارکین وطن نے صومالیہ سے یمن جانے کےلیے سمندر کا راستہ اختیار کیا ۔
متعللقہ خبریں
![غزّہ کے 21 ہزار بچے کہاں ہیں؟](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/e57c/4162/201e/667956f37c820.jpg?time=1719266337)
غزّہ کے 21 ہزار بچے کہاں ہیں؟
بہت ممکن ہے کہ غزّہ کے لاپتا بچوں کو بیرونی ممالک میں بھیج دیا گیا ہو: سیو دی چلڈرن