دیروزور پر اتحادی قوتوں کی بمباری سے 60 شہری ہلاک
دہشت گرد تنظیم داعش کے اہداف پر بمباری کے دوران پیش آنے والے اس واقع میں 25 شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔
781492
![دیروزور پر اتحادی قوتوں کی بمباری سے 60 شہری ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/fe71/c116/8f88/59804a6252703.jpg?time=1719264544)
امریکی قیادت کے بین الاقوامی اتحاد کے شامی شہر دیروز زور پر فضائی حملے میں 60 شہری ہلاک ہو گئے۔
دہشت گرد تنظیم داعش کے اہداف پر بمباری کے دوران پیش آنے والے اس واقع میں 25 شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔
شامی مخالفین و انقلابی قوتوں کے قومی اتحاد کے نائب چیئرمین مصطفیٰ نے اتحادی افواج کو شہریوں کے حوالے سے حساسیت کا مظاہرہ کرنے پر انتباہ دیا ہے۔
متعللقہ خبریں
![غزّہ کے 21 ہزار بچے کہاں ہیں؟](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/e57c/4162/201e/667956f37c820.jpg?time=1719264545)
غزّہ کے 21 ہزار بچے کہاں ہیں؟
بہت ممکن ہے کہ غزّہ کے لاپتا بچوں کو بیرونی ممالک میں بھیج دیا گیا ہو: سیو دی چلڈرن