ایران، شدید بارشوں اورسیلاب سے 8 افراد ہلاک
صوبے کے شہر یولین میں موسلا دھار بارشوں سے متاثر 71 ہزار 300 افراد کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل کر دیا گیا ہے
779339
ایران کے وسط میں واقع شاہ آنشی صوبے میں آنے والے سیلاب سے 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں تو ایک لا پتہ ہے۔
صوبے کے شہر یولین میں موسلا دھار بارشوں سے متاثر 71 ہزار 300 افراد کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل کر دیا گیا ہے۔
2 ہزار 200 ہیکٹر زرعی اراضی کے متاثر ہونے والے شہر کو تقریباً 34 ملین ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔
پیشین گوئی کے مطابق مذکورہ علاقہ اتوار تک بارشوں کی زد میں رہے گا۔
متعللقہ خبریں
لبنان پر اسرائیلی فضائی حملہ، 6 افراد زخمی
حملے کے بعد علاقے میں بعض مکانات اور گاڑیاں ناقابل استعمال حالت میں آ گئے ہیں