اسرائیل نے 50 سال سے کم عمر افراد کی مسجد الاقصی میں داخلے پر پابندی لگا دی

اسرائیلی پولیس نے کہا ہے کی 50 سال سے کم عمر کے فلسطینی مسلمانوں کو مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ کی اجازت نہیں ہو گی

779205
اسرائیل نے 50 سال سے کم عمر افراد کی مسجد الاقصی میں داخلے پر پابندی  لگا دی

اسرائیلی پولیس نے کہا ہے کی 50 سال سے کم عمر کے فلسطینی مسلمانوں کو مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ کی اجازت نہیں ہو گی۔

گزشتہ روز ہی یروشلم کے اس حساس مقام پر فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے مابین تازہ جھڑپوں میں کم ازکم پچاس فلسطینی زخمی ہو گئے تھے۔

 اسرائیلی حکام کے مطابق، ایسے خدشات ہیں کہ آج بھی وہاں احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا جا سکتا ہے۔جس کے لیے  کسی ممکنہ ناخوشگوار واقعہ کے پیش نظر یروشلم میں حفاظتی اقدامات بڑھا د یئے گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں