مصر:گیس سے بھرا ٹینکر پھٹ گیا،44 افراد زخمی

مصری شہر اسکندریہ  میں گیس سے بھرا ایک ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا جس سے  پیٹروکیمیکل  فیکٹری  میں   لگی آگ کے نتیجے میں 44 افراد زخمی ہو گئے

768368
مصر:گیس سے بھرا ٹینکر پھٹ گیا،44 افراد زخمی

مصری شہر اسکندریہ  میں گیس سے بھرا ایک ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا جس سے  پیٹروکیمیکل  فیکٹری  میں   لگی آگ کے نتیجے میں 44 افراد زخمی ہو گئے۔

 وزارت صحت  کے ترجمان  خالد مجاہد  نے بتایا کہ  گیس سے بھرا ٹینکر  پھٹ گیا جس سے   قریب موجود پیٹرو کیمیکل فیکٹری میں آگ لگ گئی    ۔

اس واقعے میں 44 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 6 کی حالت نازک ہے ۔



متعللقہ خبریں