یمن کی سرحد پر جھڑپ ، مزید دو سعودی فوجی ہلاک
یمن میں بر سر اقتدار حوثیوں اور سعودی فوجیوں کے درمیان سرحد پر ہونے والی جھڑپ میں دو سعودی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں ۔
763199
یمن میں بر سر اقتدار حوثیوں اور سعودی فوجیوں کے درمیان سرحد پر ہونے والی جھڑپ میں دو سعودی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں ۔
سعودی خبر ایجنسی سپا کی خبر کے مطابق ملک کے جنوب میں سرحد پر حوثیوں اور سعودی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں ماجد بن احمد اور محمد بن عمر ال الیانی نامی دو فوجی ہلاک ہو گئے ہیں ۔ کل بھی جھڑپ میں ایک سعودی فوجی ہلاک ہو گیا تھا ۔
یمن سرحد پر دس مئی سے لیکر ابتک ہونے والی جھڑپوں میں 26 سعودی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں ۔
متعللقہ خبریں
علی خامنہ ای کے بیان پر فلسطینی انتظامیہ کا رد عمل
فلسطینی عوام اسرائیلی جنگ اور اس کے جاری رہنے کی قیمت ادا کر رہے ہیں