عراق، مہاجر کیمپ پر خود کش حملہ  14 افراد ہلاک 13 زخمی

شام کے دارالحکومت دمشق میں خود کش کار بم دھماکے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔

763140
عراق، مہاجر کیمپ پر خود کش حملہ  14 افراد ہلاک 13 زخمی

 

عراق کے   صوبہ انبار میں  ایک مہاجر کیمپ پر خود کش حملے میں  14 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے ہیں ۔

انبار کے مغربی علاقے میں واقع وفا مہاجر کیمپ  میں خود کش حملے میں ہلاک ہونے والوں میں پولیس کے دو اہلکار بھی شامل ہیں ۔

اس حملے کی ذمہ داری فی الحال کسی  تنظیم نے مول نہیں لی ہے لیکن عراق حکام کا کہنا ہے کہ اس قسم کے حملے  داعش کی کاروائی ہوتے ہیں ۔



متعللقہ خبریں