شام میں جھڑپوں سے پاک علاقوں کا قیام خوش آئند ہے

شام کی سیاسی   صورتحال  سے  متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  کو ویڈیو  کانفرس  کے  طریقے سے  بریفنگ    دینے والے مستورا   نے شام کی   مثبت اور منفی پیش رفت  پر روشنی ڈالی

760521
شام میں جھڑپوں سے پاک علاقوں  کا قیام خوش آئند ہے

اقوام متحدہ کے  نمائندہ خصوصی برائے  شام  اسٹیفن دی مستورا  کا کہنا ہے کہ  "تصادم   سے پاک علاقے" معاہدے کے قیام   کے بعد  شام   کے کئی ایک شہروں میں زندگی معمول پر آگئی ہے تا ہم    بعض علاقوں میں  جھڑپوں کی شدت میں تیزی آئی ہے۔

شام کی سیاسی   صورتحال  سے  متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  کو ویڈیو  کانفرس  کے  طریقے سے  بریفنگ    دینے والے مستورا   نے شام کی   مثبت اور منفی پیش رفت  پر روشنی ڈالی۔

انہوں نے بتایا کہ   ترکی کے بھی  ضامن  ملکوں میں  شامل  ہونے والے آستانہ معاہدے کے بعد  شام کے متعدد شہروں میں  جھڑپوں میں  کمی دیکھنے کو ملی ہے اور بعض میں   زندگی معمول پر آ گئی ہے۔

تا ہم اس کے ساتھ ساتھ بعض  شہروں  میں پر تشدد واقعات   میں  تیزی  آئی ہے۔



متعللقہ خبریں