ہم حقوق انسانی کے امور کا احترام کرتے ہیں، سعودی عرب، یو اے ای اور بحرین

اعلان میں کہا گیا ہے کہ اقوام   متحدہ  کا   موجودہ حالات میں اس قسم کا بیان  باعث افسوس ہے  کیونکہ ہم نے  انسانی حقوق کے حوالے سے  پہلے سے ہی ضمانت دے رکھی ہے

754598
ہم حقوق انسانی کے امور کا احترام کرتے ہیں، سعودی عرب، یو اے ای اور بحرین

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور  بحرین نے قطر پر عائد کردہ     پابندیوں کے  قومی سلامتی  کے تحفظ  کا مقصد رکھنے  والے حاکمیت   کا حق ہونے  کا اعلان کیا  ہے۔

مذکورہ تینوں ملکوں کے  اقوام متحدہ میں دائمی مندوبین نے ایک مشترکہ اعلان میں" اقوام متحدہ کے حقوق انسانی  کمیشن کے سربراہ  زید بن رائد الا حسین  کی جانب سے  قطر کے ساتھ سفارتی و اقتصادی تعلقات منقطع کیے جانے کے بعد  انسانی حقوق کے حوالے سے اس کے اثرات پر خدشات  رکھنے پر مبنی بیانات " پر اپنے جائزے پیش کیے ہیں۔

اعلان میں کہا گیا ہے کہ اقوام   متحدہ  کا   موجودہ حالات میں اس قسم کا بیان  باعث افسوس ہے  کیونکہ ہم نے  انسانی حقوق کے حوالے سے  پہلے سے ہی ضمانت دے رکھی ہے۔

ہم نے  مذکورہ  فیصلے  کے ساتھ اپنی  ملکی  حفاظت کو   بالائے طاق  رکھا ہے  اور  ناکہ بندی سے متاثرین کے لیے   تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں