اسے کہتےہیں بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ،ایران نے 1ہزارفوجیوں کو اسد پرقربان کردیا

بتایا گیا ہے کہ شام میں 6 سال سے جاری  خانہ جنگی  میں  اسد نواز فوج  کی ہمنوائی  میں مصروف  ایرانی  فوج کو اب تک  15 جرنیلوں سمیت 1 ہزار  سپاہیوں کی لاشیں  اٹھانا پڑی ہیں

734114
اسے کہتےہیں بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ،ایران نے 1ہزارفوجیوں کو اسد پرقربان کردیا

شام کی خانہ جنگی  میں پاسبان انقلاب ایران  کے دو فوجی مارے گئے۔

 سرکاری خبر رساں ایجنسی  ایرنا کے مطابق ، یہ دونوں فوجی شام میں جھڑپ کے دوران مارے گئے جن کی  میتیں  ایرانی شہر قم لائی گئیں ۔

 شام میں 6 سال سے جاری  خانہ جنگی  میں  اسد نواز فوج  کی ہمنوائی  میں مصروف  ایرانی  فوج کو اب تک  15 جرنیلوں سمیت 1 ہزار  سپاہیوں کی لاشیں  اٹھانا پڑی ہیں۔


ٹیگز: #شام , #ایران

متعللقہ خبریں