موصل: داعش کے خلاف آپریشن کا آغاز،فوج مختلف علاقوں میں داخل
اقی شہر موصل کے شمال مغربی علاقوں میں داعش کے خلاف آپریشن شروع ہو گیا ہے۔ جس میں 9 بکتر بند دستے اور پولیس کی بھاری نفری شامل ہے
725786
عراقی شہر موصل کے شمال مغربی علاقوں میں داعش کے خلاف آپریشن شروع ہو گیا ہے۔
آپریشن کے کمانڈر جنرل عبدل امیر یار اللہ نے بتایا ہے کہ اس آپریشن میں 9 بکتر بند دستے اور پولیس کی بھاری نفری شامل ہے جو کہ موصل کے علاقوں مشرفہ،قنیسہ اور حرمات میں داخل ہو چکے ہیں۔
یاد رہے کہ موصل عراق کا دوسرا بڑا شہر ہے جو کہ جون 2014 سے داعش کے قبضے میں ہے ۔
متعللقہ خبریں
بحرِ ہند میں ایک بھارتی مال بردار بحری جہاز غرقاب
600 ٹن سیمنٹ سے لدا ایک ہندوستانی بحری جہاز سوکوترا سے 30 میل دوری پر ڈوب گیا