شام میں اتحادی طیاروں کی بمباری ،23 افراد ہلاک

شام کے صوبے دیرالزور میں اتحادی طیاروں کی بمباری میں23 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

717153
شام میں  اتحادی طیاروں کی بمباری ،23 افراد ہلاک

شام کے صوبے دیرالزور میں اتحادی طیاروں کی بمباری میں23 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

اتحادی افواج کے جنگی طیاروں نے دیرالزور کے جنوبی علاقے البوکامال میں مختلف مقامات پر بمباری کی جس کے نتیجے  میں  23 افراد ہلاک  اور متعدد زخمی ہو گئے  ہیں  ۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں  بچے اور عام شہری بھی شامل ہیں۔

 مانیٹرنگ کمیشن کے مطابق بمباری امریکی اتحادی فضائیہ نے کی ہے لیکن اتحادی افواج نے حملے کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے ۔

متعللقہ خبریں