اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری

اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی  کے شمالی علاقے میں حماس  کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے ۔

692726
اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ  پر بمباری

 

اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی  کے شمالی علاقے میں حماس  کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے ۔

اسرائیلی فوج کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی علاقے سڈوٹ نیگیو  پر شام کے وقت   غزہ سے راکٹ برسایا گیا ۔ جس کے جواب میں جنگی طیاروں نے حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے ۔ غزہ سے فائر کیا جانے والا راکٹ خالی آراضی میں گرا ہے اور اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

اسرائیل نے غزہ سے راکٹ برسائے جانے کا جو دعویٰ کیا ہے کسی فلسطینی گروپ نے  اس کی ذمہ داری قبول نہیں  کی ہے ۔



متعللقہ خبریں