موصل کی صورت حال ۔داعش میں شمولیت یا موت:برطانوی اخبار کا دعوی

برطانوی اخبار ٹائمز  کے مطابق ، داعش نے  حکومت کے زیر کنٹرول  علاقوں کی جانب فرار ہونے  والے 40 نوجوانوں  کو  ایک ٹوٹے پل سے نیچے پھینک دیا ۔ بعد ازاں  مزید 5 نوجوانوں کا  بھی یہی حال کیا گیا

668856
موصل کی صورت حال ۔داعش میں شمولیت یا موت:برطانوی اخبار کا دعوی

داعش، عراقی شہر موصل میں  تنظیم میں شمولیت سے انکار پر    نوجوانوں کو  قتل کر رہی ہے ۔

برطانوی اخبار ٹائمز  کے مطابق ، داعش نے  حکومت کے زیر کنٹرول  علاقوں کی جانب فرار ہونے  والے 40 نوجوانوں  کو  ایک ٹوٹے پل سے نیچے پھینک دیا ۔ بعد ازاں  مزید 5 نوجوانوں کا  بھی یہی حال کیا گیا ۔

 اس دوران ، عراقی فوج  اور اتحادی قوتوں  نے شہر کے مغربی علاقوں    کو داعش سے چھڑانے  کےلیے  آپریشن تیز کر دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں