شام، وادی بارادا سے زخمیوں اور شہریوں کا قافلہ ترکی کے لیے روانہ

زخمی  مخالف  جنگجووں اور شہریوں پر  مشتمل  1300 افراد پر مشتمل  قافلہ     ترکی  کی سرحدوں  پر واقع   عدلیب کو پہنچنے      والا ہے۔

661746
شام، وادی بارادا سے زخمیوں اور  شہریوں کا قافلہ ترکی کے لیے روانہ

شام میں  اسد  انتظامیہ  اور اس  کے حمایتیوں کے  وادی بارادا  پر حملے میں مخالفین اور شہری علاقے  سے    انخلاء کر رہے ہیں۔

زخمی  مخالف  جنگجووں اور شہریوں پر  مشتمل  1300 افراد پر مشتمل  قافلہ     ترکی  کی سرحدوں  پر واقع   عدلیب کو پہنچنے      والا ہے۔

علاقے   میں موجود  انادولو  ایجنسی  کے نمائندے سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  گزشتہ  روز  بشارالاسد انتظامیہ اور  فوجی مخالفین کے درمیان   علاقے سے انخلاء  کرنے  کے  حوالے سے  معاہدہ   طے  پانے کے بعد  زخمی مخالفین اور شہریوں پر مشتمل پہلا  قافلہ  42 بسوں اور 11 ایمبولنسوں کے ساتھ   کل شام سفر پر روانہ ہوا۔

 

 



متعللقہ خبریں