حماس اور مصری حکام کے درمیان فائدہ مند مذاکرات
اسرائیل کے زیر محاصرہ ہونے والی غزہ کی پٹی کی صورتحال اور فلسطین مصالحتی عمل کا جائزہ لیا گیا
![حماس اور مصری حکام کے درمیان فائدہ مند مذاکرات](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/c089/e91d/745e/588b0546a7938.jpg?time=1719278902)
حماس کے سیاسی بیرو کے نائب صدر اسماعیل حانیہ کی کی زیر قیادت کے وفد کے مصری حکام سے مذاکرات میں فلسطین کے معاملے میں براہ راست رابطے کو جاری رکھنے کے معاملے میں مطابقت قائم ہو گئی ہے۔
حماس کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ کے مطابق خانیہ کی زیر قیادت کے وفد کا دورہ پایہ تکمیل کو پہنچ گیا ہے۔
عمومی معلومات سروس کے صدر خالد فیوضی کی زیرقیادت کے مصری وفد کے منعقدہ اجلاس میں اہم سیاسی معاملات کو مذاکرات کی میز پرلائے جانے کی وضاحت کرنے والے اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ "اسرائیل کے زیر محاصرہ ہونے والی غزہ کی پٹی کی صورتحال اور فلسطین مصالحتی عمل کا جائزہ لیا گیا۔ حماس کے وفد نے ملک کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کیے بغیر تعلقات کو جاری رکھنے کی پالیسیوں پر زور دیا ہے تو مصر اور غزہ کے بیچ سرحدی سلامتی معاملات پر بھی غور کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ اسمائیل خانیہ کی قیادت کے وفد نے قطر کے بعد گزشتہ اتوار کو مصر جاتے ہوئے مختلف مذاکرات کیے تھے۔
متعللقہ خبریں
![غزّہ کے 21 ہزار بچے کہاں ہیں؟](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/e57c/4162/201e/667956f37c820.jpg?time=1719278902)
غزّہ کے 21 ہزار بچے کہاں ہیں؟
بہت ممکن ہے کہ غزّہ کے لاپتا بچوں کو بیرونی ممالک میں بھیج دیا گیا ہو: سیو دی چلڈرن