اسرائیل کا شام پر حملہ،فوجی ہوائی اڈہ مکمل طور پر تباہ

خبر  کے مطابق شامی حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے دمشق کے قریب شامی فوجی اڈے پر فضائی بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں فوجی  ہوائی اڈہ    مکمل طو رپرتباہ ہو گیا ہے

650370
اسرائیل کا شام پر حملہ،فوجی ہوائی اڈہ مکمل طور پر تباہ

شام نے اسرائیل پر  اُس کے زیر استعمال  ایک فوجی ہوائی اڈے پر بمباری کا الزام   عائد کیا ہے ۔

خبر  کے مطابق شامی حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے دمشق کے قریب شامی فوجی اڈے پر فضائی بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں فوجی  ہوائی اڈہ    مکمل طو رپرتباہ ہو گیا ہے۔

 شام کے فوجی  حکام کا بھی کہنا ہے  کہ دمشق کے قریب مزیخ  نامی اڈے  پر اسرائیلی جہازوں نے متعدد راکٹ برسائے جس کے بعد شامی فوج کے سربراہ  نے اسرائیل کو سنگین نتائج کیلئے تیار رہنے کی دھمکی دیدی ہے تاہم ابھی تک اس حملے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔

 



متعللقہ خبریں