فرانسیسی صدر کا دورہ عراق،عراقی صدر و وزیراعظم سے ملاقات

فرانس  کے صدر فرانسواں الوناد  نے گزشتہ روز  عراق  کے دورے کے دوران  صدر فواد معصوم  اور وزیراعظم  حیدر العبادی   سے ملاقات  کی ۔

642781
فرانسیسی صدر کا دورہ عراق،عراقی صدر و وزیراعظم سے ملاقات

فرانس  کے صدر فرانسواں الوناد  نے گزشتہ روز  عراق  کے دورے کے دوران  صدر فواد معصوم  اور وزیراعظم  حیدر العبادی   سے ملاقات  کی ۔

بعد میں وہ اربیل روانہ ہو گئے جہاں انہوں نے  داعش کے خلاف نبرد آزما  پشمرگہ قوتوں  اور فرانسیسی فوجیوں کی بیرکوں کا دورہ کیا ۔

 فرانسیسی صدر نے   ایک پریس کانفرنس کے دوران  کہا کہ موصل  میں داعش کے خلاف  جنگ میں پشمرگہ قوتوں   کی امداد جاری رہے گی  اور امید ہے کہ یہ جنگ جلد ہی جیت  لی جائے گی ۔

 اولاند نے  کہا کہ  موصل کو داعش سے پاک کرنے کے بعد وہاں ایک نئے انتظامی ڈھانچے کا قیام  ضروری ہوگا جس  کے نتیجے میں  تمام نسلی و مذہبی گروہوں   کو آزادی کے ساتھ رہنے کا حق مل سکے گا۔

 



متعللقہ خبریں