شام : انخلاء کا کام دوبارہ روک دیا گیا
شامی مخالفین کی طرف سے نئی شرائط پیش کئے جانے کی وجہ سے انخلاء کا کام روک دیا گیا
635345
شام کے شہر حلب میں مخالفین کی موجودگی کے علاقوں سے انخلاء کا کام روک دیا گیا ہے۔
شام کے فوجی حلقوں کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق شامی مخالفین کی طرف سے نئی شرائط پیش کئے جانے کی وجہ سے انخلاء کا کام روک دیا گیا ہے۔
اس سے قبل جاری کردہ بیان میں کہا گیا تھا کہ آخری باقی بچ جانے والے مخالف جنگجووں اور شہریوں کو آج سے حلب سے نکالا جائے گا۔
حلب کے مشرق سے ترکی اور روس کے درمیان اتفاق رائے کے بعد جمعرات کے دن شروع ہو گیا تھا لیکن انخلاء کے دوران تشدد کے واقعات پھوٹ نکلنے کے پر انخلاء میں چند روز کا وقفہ پڑ گیا۔
انخلاء کا کام اتوار کے روز سے لے کر اب تک جاری تھا۔
متعللقہ خبریں
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے جنگی کابینہ کو تحلیل کر دیا
اسرائیلی پریس کے مطابق نیتن یاہو نے یہ بیان وزراء کونسل کے ہفتہ وار اجلاس کے بعد دیا