مصر میں طوفان بادوباراں: سیلاب کی وجہ سے درجنوں ہلاک و زخمی

مصر میں طوفان بادوباراں سے درجنوں ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے

599677
مصر میں طوفان بادوباراں: سیلاب کی وجہ سے درجنوں ہلاک و زخمی

مصر میں طوفانی بارشوں کے باعث 29افراد ہلاک اور 72 زخمی ہو گئے۔

خبر کے مطابق، بارشوں اور طوفان کے باعث  یہ ہلاکتیں  رونما ہوئی ہیں جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

 بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ہیں۔

 محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے۔

دوسری جانب حکومت نے  متاثرین کےلیے ہنگامی امداد کی فراہمی کا اعلان بھی کیا ہے



متعللقہ خبریں