اسرائیل کی اعلیٰ عدلیہ نے سابق وزیر اعظم   احود  آلمرٹ  کی اپیل کو مسترد کردیا، سزا میں مزید اضافہ

اسرائیل کے سرکاری ریڈیو  کی اطلاع کے مطابق  اعلیٰ عدالت نے  آلمرٹ کی انیس ماہ کی سزا میں مزید  آٹھ ماہ  کا اضافہ کردیا ہے۔  ملک میں  اعلیٰ عدالت  کا فیصلہ ہی حتمی ہونے کی وجہ سے   اب آلمرٹ  دو سال تین ماہ  جیل میں گزارئیں گے

579484
اسرائیل کی اعلیٰ عدلیہ  نے سابق وزیر اعظم   احود  آلمرٹ  کی اپیل کو مسترد کردیا، سزا میں مزید اضافہ

اسرائیل کی اعلیٰ عدلیہ نے بد عنوانی کے الزام میں گرفتار کیے گئے سابق وزیر اعظم   احود  آلمرٹ  کی  اپیل کو مسترد کردیا ہے۔

اسرائیل کے سرکاری ریڈیو  کی اطلاع کے مطابق  اعلیٰ عدالت نے  آلمرٹ کی انیس ماہ کی سزا میں مزید  آٹھ ماہ  کا اضافہ کردیا ہے۔

 ملک میں  اعلیٰ عدالت  کا فیصلہ ہی حتمی ہونے کی وجہ سے   اب آلمرٹ  دو سال تین ماہ  جیل میں گزارئیں گے۔

آلمرٹ  کو  انیس ماہ قید کی سزا سنائی جانے کی وجہ سے ماہ فروری میں جیل بھیج دیا گیا تھا۔

اسرائیل کے سابق  وزیراعظم   آلمرٹ  نے القدس بلدیہ کے مئیر ہونے کے دور میں   ہولی لینڈ   پارک  املاک پراجیکٹ  میں رشوت  لینے  کا الزام لگایا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں