عراق: مختلف دھماکوں میں 5 ہلاک متعدد زخمی

عراق کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے

555553
عراق: مختلف دھماکوں میں  5 ہلاک متعدد زخمی

عراقی دارالحکومت بغداد  کے علاقے ابو غریب   پر ہونے والے حملے میں 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔

 النحروان  نامی قصبے میں    واقع فٹ بال گراونڈ کے قریب ہونے والے دھماکے میں 2 افراد ہلاک  اور 13 زخمی ہو گئے۔

دریں اثنا، حکومت نواز فوج نے رمادی کے مشرق میں  جزیر ۃا لخالدیہ     نامی علاقے  میں  کاروائی کرتےہوئے  داعش    کا کنٹرول ختم کر دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں