یمن، حاجے شہر کے اسپتال پر فضائی حملے میں 11 افراد ہلاک

اسپتال کے نظام کو ڈاکٹروں کی ایک تنظیم گزشتہ برس سے چلاتی چلی آرہی تھی، جہاں پر اس نے 5 ہزار کے قریب مریضوں کا علاج کیا ہے

552565
یمن، حاجے شہر کے اسپتال پر فضائی  حملے  میں  11 افراد ہلاک

 

یمن کے شمالی  شہر  حاجے   کے ایک  اسپتال پر   فضائی حملے  میں  11 افراد  ہلاک   جبکہ 19 زخمی ہو گئے۔

اس اسپتال کے انتظام کو    ماہ جولائی  سن 2015 سے      ڈاکٹر  ز   without Borders   انجمن    سر انجام  دے رہی تھی۔

انجمن   کا کہنا ہے کہ اس نے  اسپتال میں  ابتک    4611   مریضوں کاعلاج معالجہ کیا ہے۔

دوسری  جانب    عدن شہر میں  اخوان المسلمین   کی  سیاسی      شاخ کے طور پر   بیان کردہ  اصلاح پارٹی کے دو   ناظمین    ایک قاتلانہ حملے  میں ہلاک ہو گئے ہیں۔

اقوام  متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق     یمن میں  ستمبر 2014 سے ابتک      بغاوت   کے دوران 6400  سے زائد افراد   ہلاک  جبکہ 25 لاکھ اپنے گھر  بار کو ترک کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں