دریائے اردن: اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی خاتون کو ہلاک کر ڈالا

اسرائیلی فوج کے مطابق ، دریائے اردن کے علاقے  کریات  اربعہ میں   ایک یہودی بستی کے قریب  اپنی   گاڑی سے  اس خاتون نے  دو یہودی راہ گیروں کو ٹکر مار دی   جسے فوج نے   گولیاں مار کر ہلاک کر دیا

517924
دریائے اردن: اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی خاتون کو ہلاک کر ڈالا

اسرائیلی فوجیوں نے  دریائے اردن  کے مقبوضہ  علاقے میں  ایک   فلسطینی خاتون   کو   گولیوں سے ہلاک کر ڈالا۔

 اسرائیلی فوج کے مطابق ، دریائے اردن کے علاقے  کریات  اربعہ     میں   ایک یہودی بستی کے قریب  اپنی   گاڑی سے  اس خاتون نے  دو یہودی راہ گیروں کو ٹکر مار دی   جسے فوج نے   گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ۔

 فوج کا کہنا ہے کہ اس   خاتون نے   یہودی راہ گیروں   پر حملہ کرنے کی کوشش کی تھی  جس کے جواب میں   انہیں یہ اقدام اٹھانا پڑا۔

 یاد رہے کہ دریائے اردن کا مغربی علاقہ سن 1967 سے   اسرائیلی انتظامیہ کے قبضے میں ہے  جسے  عالمی برادری غیر قانونی مانتی ہے۔

 



متعللقہ خبریں