فرانسیسی کمپنی داعش کے ساتھ ملی ہوئی تھی: اخبار کا انکشاف

فرانسیسی  اخبار لے موندے نے  انکشاف کیا ہےکہ  کارخانے  کے ملازمین   نے اپنی حفاظت کےلیے  داعش   کے ساتھ تعاون کا معاہدہ کر رکھا تھا  جو کہ   ستمبر  2014 میں  ختم   ہو چکا ہے جس کے بعد  کمپنی نے اپنا کارخانہ بند کر دیا تھا

515787
فرانسیسی کمپنی داعش کے ساتھ ملی ہوئی تھی: اخبار کا انکشاف

فرانسیسی  اخبار لے موندے نے  خبر دی ہےکہ  تعمیراتی   کمپنی la farge نے  حکومت شام  کو سن 2013 اور 2014 کے درمیان ٹیکس کی ادائیگی کی تھی ۔

 خبر میں بتایا گیا ہےکہ  کمپنی نے شام میں سیمنٹ کی تیاری کا آغاز سن 2010 میں کیا تھا جس نے اپنا کارخانہ  ملک کے شمال مغربی  علاقے   میں  لگایا تھا جس پر اب داعش کا قبضہ ہے ۔

 اخبار نے انکشاف کیا ہےکہ  کارخانے  کے ملازمین   نے اپنی حفاظت کےلیے  داعش   کے ساتھ تعاون کا معاہدہ کر رکھا تھا  جو کہ   ستمبر  2014 میں  ختم   ہو چکا ہے جس کے بعد  کمپنی نے اپنا کارخانہ بند کر دیا تھا ۔



متعللقہ خبریں