اردن – شام سرحدی چوکی پر بموں سے لدی گاڑی میں دہماکہ

اردن کے سرکاری ٹیلی ویژن  نے فوج  کے حوالے سے اپنی  اپنی خبر میں  بتایا ہے کہ   اردن  اور شام کی سرحدوں  کے قریب رکان  سرحدی چوکی   پر کھڑی ایک گاڑی  میں ہونے والے۷ دہماکے  کے نتیجے میں چند فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں

515091
اردن – شام سرحدی چوکی پر بموں سے لدی گاڑی میں دہماکہ

اردن – شام  کی سرحدوں  کے قریب بموں سے لدی ہوئی ایک گاڑی میں ہونے والے دہماکے کے نتیجے میں  اردن کی سیکورٹی  فورسز کے چند ایک   محافظ  کے ہلاک اور زخمی ہونے   کی اطلاع ملی ہے۔

اردن کے سرکاری ٹیلی ویژن  نے فوج  کے حوالے سے اپنی  اپنی خبر میں  بتایا ہے کہ   اردن  اور شام کی سرحدوں  کے قریب رکان  سرحدی چوکی   پر کھڑی ایک گاڑی  میں ہونے والے۷ دہماکے  کے نتیجے میں چند فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں تاہم ہلاک اور زخمی ہونے والے فوجیوں  کی تعداد کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں