اسرائیل نے فلسطینیوں کا رابطہ سوشل میڈیا سے منقطع کر دیا

صیہونی  وزیر قانون آیالت شاکد نے کہا کہ  ہم نے  فلسطینی  فیس بک اور ٹویٹر اکاونٹس کے ذریعے  ہم پر حملوں کی  تیاریاں  کرتے تھے  جس پر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے

508232
اسرائیل نے فلسطینیوں کا رابطہ سوشل میڈیا سے منقطع کر دیا

اسرائیلی وزارت قانون  کی درخواست پر  فلسطینیوں کے ہزاروں ٹویٹر اکاونٹس منجمد کر دیئے گئے۔

 تل ابیب   کے اخبار yedioth ahronot   کے مطابق   سوشل میڈ یا   کے زیر عنوان ایک کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے صیہونی  وزیر قانون آیالت شاکد   نے کہا کہ  ہم نے  فلسطینیوں کے  فیس بک اور ٹویٹر اکاونٹس منجمد کرتےہوئے مطلوبہ مقاصد حاصل کرلیے ہیں۔

 شاکد کا کہنا تھا کہ فلسطینی  ،سوشل میڈیا کے ذریعے  ہم پر حملوں کی  تیاریاں  کرتے تھے  جس پر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں