بغداد: دو بم دھماکوں میں درجنوں ہلاک و زخمی

عراقی دارالحکومت بغداد  کے مشرقی علاقوں میں  بیک وقت دو مختلف بم دھماکے ہوئے جن میں  کم از کم 22 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہو گئے

507309
بغداد: دو بم دھماکوں میں  درجنوں ہلاک و زخمی

عراقی دارالحکومت بغداد  کے مشرقی علاقوں میں  بیک وقت دو مختلف بم دھماکے ہوئے جن میں  کم از کم 22 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہو گئے۔

یہ حملے تاجی نامی علاقے میں  واقع فوجی چھاونی اور اہل تشیع کے گنجان آباد علاقے  الجدیدہ  محلے میں  واقع بازار میں  پیش آیا ۔

 ان حملوں کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں