بغداد میں قدرتی گیس کے کارخانے پر بم حملے، 11 افراد ہلاک 21 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک سرکاری  قدرتی گیس کے کارخانے پر بم حملے میں پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے ہیں ۔

491222
بغداد میں قدرتی گیس کے کارخانے پر بم حملے، 11 افراد ہلاک 21 زخمی

 

 عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک سرکاری  قدرتی گیس کے کارخانے پر بم حملے میں پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے ہیں ۔

بم حملے کے بعد کارخانے میں آگ لگ گئی ۔آگ کو بجھانے کی سرگرمیاں جاری ہیں ۔ اس حملے کی ذمہ داری فی الحال کس تنظیم نے مول نہیں لی ہے ۔

دریں اثناء بغداد کے علاقے راشادئیے اور یوسفیے میں ہفتہ بازار پر حملوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ہیں ۔



متعللقہ خبریں