دیر الزور پر سرکاری فوج کا حملہ،متعدد ہلاک و زخمی

شامی حقوق انسانی کی تنظیم   کےمطابق ، سرکاری دستوں  نے  دیر الزور  میں واقع ایک طبی مرکز پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 7 شہری ہلاک ہو گئے

489189
دیر الزور پر سرکاری فوج کا حملہ،متعدد ہلاک و زخمی

شامی حقوق انسانی کی تنظیم   کےمطابق ، سرکاری دستوں  نے  دیر الزور  میں واقع ایک طبی مرکز پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 7 شہری ہلاک ہو گئے۔

مبصرین  کا کہنا ہے کہ  ان حملوں میں  کافی تعداد میں  افراد زخمی بھی ہوئےہیں  جبکہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔

 واضح رہے کہ    دیر الزور کا بیشتر علاقہ  داعش کے قبضے میں ہے۔

سن 2011    سے جاری شام کی خانہ جنگی  کے دوران اب تک  2 لاکھ 70 ہزار افراد ہلاک  اور  لاکھوں   نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں