عراق میں بم دہماکوں سے 33 افراد ہلاک 75 زخمی

سماوہ کی پولیس کا کہنا ہے کہ کار میں نصب بم کے ذریعے پہلا دھماکا صوبائی کونسل کی عمارت کے سامنے جب کہ دوسرا ساٹھ میٹر کی دوری پر واقع بس اسٹیشن پر کیا گیا

482007
عراق میں بم دہماکوں سے 33 افراد ہلاک 75 زخمی

عراق کے جنوب میں سماوہ  شہر میں بم کے دو دہماکے ہوئے ہیں۔

 ان حملوں میں  33 افراد ہلاک جبکہ  75 زخمی ہو گئے ہیں۔

 سماوہ کی پولیس کا کہنا ہے کہ کار میں نصب بم کے ذریعے پہلا دھماکا صوبائی کونسل کی عمارت کے سامنے جب کہ دوسرا ساٹھ میٹر کی دوری پر واقع بس اسٹیشن پر کیا گیا۔

پولیس نے دھماکوں کی شدت کے پیش نظر ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ان حملوں کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

                                                                                   



متعللقہ خبریں