یمن میں القاعدہ کے ایک کیمپ پر فوج کا قبضہ

میں دہشت گردوں کی جانب سے   سڑک کنارے نصب کردہ بم کے پھٹنے سے   تین افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے

481092
یمن میں  القاعدہ  کے ایک کیمپ پر فوج کا قبضہ

یمن  کے صوبے  ہدرامت  سے منلسک    الاقتن   شہر میں  دہشت گرد تنظیم القاعدہ    کے حملے    سے تین افراد  جان بحق ہو گئے۔

مقامی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق   الاق تن      کے  ایک نواحی علاقے  میں دہشت گردوں کی جانب سے   سڑک کنارے نصب کردہ بم کے پھٹنے سے   تین افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

یمنی فوج کے  کل    اتحادی قوتوں کی مدد سے     ہدرامت پر فضائی  حملے   کے ذریعے    الاقتن  میں القاعدہ کے     فوجی کیمپ  کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔

ادھر ملک  کے مشرقی صوبے  شبوہ  میں  ڈراون  طیارے کے    ذریعے  حملے   میں  دو افراد  ہلاک ہو گئے۔

دریں  اثناء  ملک میں اقوام متحدہ کی اپیل  پر    دس اپریل کو   نافذ العمل کی جانے والی فائر بندی      کی  کل سے ابتک  74 بار خلاف ورزی کی جا چکی ہے۔ 

 

 



متعللقہ خبریں