شام: مختلف حملوں میں درجنوں شہری ہلاک

شمالی شام کے مختلف علاقوں پر فضائی حملوں میں 34 افراد ہلاک ہو گئے

363245
شام: مختلف حملوں میں درجنوں شہری ہلاک

شمالی شام کے مختلف علاقوں پر فضائی حملوں میں 34 افراد ہلاک ہو گئے۔
دعوی کیا گیا ہے کہ یہ حملے روسی طیاروں نے کیے ہیں۔
مخالفین ذرائع کے مطابق ، داعش کے زیر کنٹرول معرۃ العسان نامی دیہات میںموجود آئل ٹینکروں کو بھی نشانہ بنایا گیا جس میں 16 افراد ہلاک ہو گئے۔
حلب شہر کے قریب ایک بازار پر بھی فضائی حملہ ہوا جس میں 18 افراد مارے گئے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں