نائیجریا میں خود کش بم حملہ، 8 افراد ہلاک 7 زخمی

نائیجریا کے شہر موغا دیشو میں خود کش بم حملے میں 8 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں ۔

421006
 نائیجریا میں خود کش بم حملہ، 8 افراد ہلاک  7 زخمی

نائیجریا کے شہر موغا دیشو میں خود کش بم حملے میں 8 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں ۔
اس حملے کی ذمہ داری فی الحال کسی تنظیم نے مول نہیں لی ہے لیکن بوکو حرام نے 2009 سے لیکر ابتک ملک کے مختلف علاقوں میں خود کش حملے کرتے ہوئے بے شمار افراد کو ہلاک کیا ہے ۔ نائیجریا کے صدر محمد بخاری نے اس خود کش حملے کے بعد تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے عوام سے بوکو حرام کیخلاف محتاط رہنے کی اپیل کی۔
یاد رہے کہ نائیجریا کے صوبے اداماوا میں گذشتہ ہفتے بھی خود کش بم حملے میں 32 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہو گئے تھے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں