یمن:چاپالاطوفان نےایک شخص کی جان لے لی

خلیج اومان میں اٹھنے والا یہ طوفان اومان اور یمن کے سرحدی علاقے خضر الموت میں تباہی کا باعث بنا جس سے 26 افراد زخمی ہو گئے اور 43 مکانات زمین بوس ہو گئے

409971
یمن:چاپالاطوفان نےایک شخص کی جان لے لی

یمن میں چاپالا نامی طوفان کی وجہ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ۔
خلیج اومان میں اٹھنے والا یہ طوفان اومان اور یمن کے سرحدی علاقے خضر الموت میں تباہی کا باعث بنا جس سے 26 افراد زخمی ہو گئے اور 43 مکانات زمین بوس ہو گئے۔
اس طوفان کی وجہ سے تقریباً 2400خاندان بے گھر ہو گئے جبکہ ماہی گیروں کی 21 کشتیاں لا پتہ ہو چکی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں