تین افراد کو ستونوں کے ساتھ باندھ کر دھماکے سے اڑا دیاگیا

داعش نے شام کے تاریخی شہر تدمر میں تین افراد کر تاریخی عمارتوں کے ستونوں کے ساتھ بارود سمیت باندھ کر دھماکے سے اڑا دیا ہے ۔

359623
تین افراد کو ستونوں کے ساتھ باندھ کر دھماکے سے اڑا دیاگیا

داعش نے شام کے تاریخی شہر تدمر میں تین افراد کر تاریخی عمارتوں کے ستونوں کے ساتھ بارود سمیت باندھ کر دھماکے سے اڑا دیا ہے ۔
انسانی حقوق کی تنظیم نے کہاکہ داعش کے جنگجو مخالفین کوموت کے گھاٹ اتارنے کے لیے نت نئے طریقے اختیار کر رہے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے تدمر کے آثار قدیمہ کو تباہ کرنے کے دوران تین افراد کو تین الگ الگ عمارتوں کے ستونوں کے ساتھ باندھا۔ ان کے ساتھ بھاری مقدار میں دھماکہ خیزمواد بھی نصب کیا اور اڑا دیا ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں