ایران کے زیر زمین ایک میزائل سرنگ اسٹیشن کا منظر ٹیلیویژن پر

ایران نے پہلی بار زیر زمین ایک میزائل اور میزائیل پیڈ سرنگ اسٹیشن کے منظر کو ٹیلیویژن پر دکھایا ہے ۔

392737
 ایران کے زیر زمین ایک میزائل  سرنگ اسٹیشن کا منظر ٹیلیویژن پر

ایران نے پہلی بار زیر زمین ایک میزائل اور میزائیل پیڈ سرنگ اسٹیشن کے منظر کو ٹیلیویژن پر دکھایا ہے ۔
ہوائی اور خلائی ڈیپارٹمنٹ کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادے نے ملک کو دھمکیاں دینے والوں کو چیلیج کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ہتھیاروں کی آئندہ سال تجدید کریں گے ۔ایران کی فوجی قوت کی مثال اس اسٹیشن کیطرح ملک میں متعدد سرنگیں موجود ہیں ۔ ٹیلیویژن نے زیر زمین 500 میٹر تعمیر اس اسٹیشن کے جائے مقام کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی ہیں ۔
ایران نے اتوار کے روز ایک دور مار میزائل کا تجربہ کرنے کا اعلان کیا تھا ۔ امریکہ نے کہاہے کہ ایران نے دور مار میزائل کا تجربہ کر کے اقوام متحدہ کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے لیکن اس صورتحال کا مغربی ممالک کیساتھ ماہ جولائی میں طے پانے والے معاہدے ہٹ کر جائزہ لیا جائے گا ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں