روس شام میں بین المذاہب جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہتا، پوتن

روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ روس شام میں اپنی برّی فوج تعینات نہیں کرے گا۔

391422
روس شام میں بین المذاہب جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہتا، پوتن

روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ روس شام میں اپنی برّی فوج تعینات نہیں کرے گا۔
انھوں نے کہا کہ ہم زمینی کاروائیوں کی کوئی منصوبہ بندی نہیں کررہے ۔ ہمارے شامی دوست اس بارے میں جانتے ہیں کہ روس سنی اور شیعہ گروپوں میں کوئی فرق نہیں کرتا ہے اور وہ شام میں بین المذاہب جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہتا ہے ۔ ادھرانسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے روس پر شام میں جدید کلسٹر ہتھیار استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں