اتحادی قوتوں کی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

امریکہ کی زیر قیادت اتحادی قوتوں نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے ۔

377267
 اتحادی قوتوں کی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری


امریکہ کی زیر قیادت اتحادی قوتوں نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے ۔
جنگی طیاروں نے حلب کی تحصیل جیرابلس میں داعش کے اسلحے کے ڈپوؤں اور کنٹرول چوکیوں پر بمباری کی ۔ جس کے بعد بعض عمارتوں میں آگ لگ گئی ۔ دریں اثناء سلامتی قوتوں نے ترکی کی شام سے ملحقہ سرحد پر حفاظتی اقدامات میں اضافہ کر دیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں