کولیشن فورسز کے تائز پر فضائی حملے

کولیشن فورسز نے یمن کے شہر تائز میں 6 تازہ فضائی حملے کئے جن کے نتیجے میں 20 حوثی عسکریت پسند ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے

342042
کولیشن فورسز کے تائز پر فضائی حملے

کولیشن فورسز نے یمن کے شہر تائز میں 6 تازہ فضائی حملے کئے جن کے نتیجے میں 20 حوثی عسکریت پسند ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔
اس دوران حوثیوں نے صدر عبدالربو منصور ہادی انتظامیہ کے حامی گروپوں کے زیر کنٹرول علاقے جبل الجریا میں توپ کے گولوں اور راکٹوں کے ساتھ شدید بمباری کی۔
حملوں میں ہادی سے منسلک یونٹوں میں شامل 7 فوجی اور 2 شہری ہلاک اور 27 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں