عراق:سابق وزیراعظم مالکی پر مقدمے چلانے کا مطالبہ

بغداد کے میدان التحریر میں جمع ہزاروں افراد نے ملک کے عدالتی نظام اور بد عنوانی کے الزامات پر سابق وزیراعظم نوری المالکی پر مقدمے چلانے کا مطالبہ کیا

341242
عراق:سابق وزیراعظم مالکی پر مقدمے چلانے کا مطالبہ

عراقی دارالحکومت بغداد میں احتجاجوں کا سلسلہ جاری ہے۔
میدان التحریر میں جمع ہزاروں افراد نے ملک کے عدالتی نظام اور بد عنوانی کے الزامات پر سابق وزیراعظم نوری المالکی پر مقدمے چلانے کا مطالبہ کیا ۔
مظاہرین نے عراق کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر ایران کی بھی مذمت کی ۔
عراق کے دیگر شہروں بصرہ اور بابیل میں بھی اسی نوعیت کے مظاہرے ہوئے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں