اسد قوتوں کی گھوٹا پر بمباری، 247 افراد ہلاک
اسد قوتوں کی گھوٹا پر بمباری سے 247 افراد ہلاک ہو گئے
340623
شام میں اسد قوتوں کے مخالفین کے زیر کنٹرول رہائشی مراکز پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
خالفین کے ذرائع کیمطابق حالیہ دس دنوں میں اسد قوتوں کی گھوٹا اور جوار کے علاقوں پر بمباری سے 247 افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔ ہلاک ہونے والوں میں اکثریت بچوں کی ہے ۔مشرقی گھوٹا کا علاقہ دو سال سے شامی فوج کے زیر کنٹرول ہے ۔ اسد قوتوں نے 16 اگست سے علاقے پر بمباری کا سلسلہ شروع کیا تھا اور صرف ایک حملے میں 117 شہری ہلاک ہو گئے تھے ۔