بوکو حرام کا بورنو شہر کے ایک ہفتہ بازار میں خود کش حملہ

بوکو حرام نے بورنو شہر کے ایک ہفتہ بازار میں خود کش حملہ کر کے چار افراد کو ہلاک اور سات کو زخمی کر دیا ہے

329185
بوکو حرام کا  بورنو شہر کے ایک ہفتہ بازار میں خود کش حملہ

افریقہ میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کی پر تشدد کاروائیاں جاری ہیں ۔
بوکو حرام نے بورنو شہر کے ایک ہفتہ بازار میں خود کش حملہ کر کے چار افراد کو ہلاک اور سات کو زخمی کر دیا ہے ۔ہلاک ہونے والوں میں خود کش حملہ آور بھی شامل ہے ۔
دریں اثناء نائیجیریا کی فوج نے بوکو حرام کے جائے پناہ سمبیسا جنگلات پر بمباری کی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں