ایران اور 5+1 کے درمیان سمجھوتہ طے پا گیا

ایران اور 5+1 کے درمیان نومبر 2013 سے اب تک جاری جوہری مذاکرات میں سمجھوتہ طے پا گیا ہے

380234
ایران اور 5+1 کے درمیان سمجھوتہ طے پا گیا

ایرانی ڈپلومیٹ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ایران اور 5+1 کے درمیان نومبر 2013 سے اب تک جاری جوہری مذاکرات میں سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔
یورپی یونین کے ذرائع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایران اور دیگر فریق ممالک کے وزراء نے آج ویانا میں آخری دفعہ ملاقات کی۔
آخری مذاکرات کے بعد ایک مشترکہ بیان جاری کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ اس سمجھوتے سے ایران کا جوہری پروگرام محدود ہو جائے گا جس کے بدلے میں ملک پر عائد پابندیوں کو بتدریج اٹھایا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں