تہران میں امریکی سفارتخانہ کھولا جا سکتا ہے ۔

ایران کے سابق صدر اور گارڈین کونسل کے چیئرمین علی اکبر ہاشمی رفسنجانی نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان باہمی اختلافات موجود ہیں لیکن تہران میں امریکی سفارتخانہ کھولا جا سکتا ہے ۔

378271

۔ انھوں نے کہا کہ اب ایران اور امریکہ کے درمیان پہلے جیسی رکاوٹیں نہیں رہیں۔ اگر امریکہ ہمارے جوہری پروگرام پر بہتر طرزعمل کا مظاہرہ کرتا ہے تو اس سے ایران میں رائے عامہ پر مثبت اثرات مرتب ہونگے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں