شام: افطار کے وقت خود کش حملہ،درجنوں ہلاک و زخمی

شامی شہر عدلیب سے ملحقہ اریحہ نامی تحصیل میں دعوت افطار کے دوران ایک مسجد پر خود کش حملہ کیا گیا جس میں 15 افراد ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے

331515
شام: افطار کے وقت خود کش حملہ،درجنوں ہلاک و زخمی

شامی شہر عدلیب سے ملحقہ اریحہ نامی تحصیل میں دعوت افطار کے دوران ایک مسجد پر خود کش حملہ کیا گیا ۔
اس حملے میں 15 افراد ہلاک جبکہ بیس زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔
اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔
باور رہے کہ اریحہ نامی اس علاقے کا کنٹرول مخالفین سے وابستہ الفتح تنظیم نے سنبھالا ہوا ہے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں