ایران سے جوہری معاہدہ طے پانے کا امکان روشن

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے لگسمبرگ میں جوہری معاہدے کے حوالے سے متعدد ممالک کے ہم منصبوں سے ملاقاتیں کی ہیں ۔

316172
ایران سے جوہری معاہدہ طے پانے کا امکان   روشن

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے لگسمبرگ میں جوہری معاہدے کے حوالے سے متعدد ممالک کے ہم منصبوں سے ملاقاتیں کی ہیں ۔
لگسمبرگ میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی جوہری معاہدے کے حوالے سے دیگر ممالک کے ہم منصبوں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ جرمنی کے وزیر خارجہ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا آئندہ تین سے چار روز میں ایران سے جوہری معاہدہ طے پانے کا امکان موجود ہے ۔ معاملات اختتامی مراحل کی طرف بڑھ رہے ہیں اگر ایران نے کوئی نیا عذر پیش نہ کیا تو معاہدہ ہونے کا روشن امکان ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں