ایرانی وزیر تعلیم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک

پارلیمنٹ میں 60 ارکانِ اسمبلی نے اپنے فرائض کو پورا نہ کرنے کے جواز میں وزیر تعلیم کو ان کے عہدے سے سبکدوش کیے جانے کی خاطر عدم اعتماد کی تحریک پیش کی ہے۔

307742
ایرانی وزیر تعلیم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک

ایرانی صدر حسن روحانی کے خلاف پارلیمنٹ نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے۔
پارلیمنٹ میں 60 ارکانِ اسمبلی نے اپنے فرائض کو پورا نہ کرنے کے جواز میں وزیر تعلیم کو ان کے عہدے سے سبکدوش کیے جانے کی خاطر عدم اعتماد کی تحریک پیش کی ہے۔
اس تحریک پر 24 جون کے روز رائے شماری کی جائیگی۔صدر روحانی کو بذات خود متعین کردہ وزیر تعلیم کا دفاع کرنا پڑے گا۔
عدم اعتماد کے بل کی منظوری کی صورت میں وزیر تعلیم کو سبکدوش ہونا پڑے گا۔
ماہ مارچ میں اساتذہ نے اجرتوں میں اضافے کے مطالبے کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں