عراق میں داعش کے حملے کے نتیجے میں 42 افراد ہلاک

ہلاک ہونے والوں میں سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ عہدیدار دار شامل ہیں۔ انبار کے علاوہ صلاح الدین کے صوبے میں داعش کے خلاف فوجی کاروائی جاری ہے۔ اس فوجی کاروائی کے دوران بڑی تعداد میں دہشت گرد ہلاک کردیے گئے ۔ عراق کے وزیراعظم العبادی نے کہا ہے کہ اتحادی قوتوں کی جانب سے جاری فضائی کاروائی کافی نہیں ہے

301289
عراق میں داعش کے حملے کے نتیجے میں 42 افراد ہلاک

عراق کے صوبے انبار میں ایک فوجی اڈے پر داعش کی جانب سے کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں 42 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہلاک ہونے والوں میں سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ عہدیدار دار شامل ہیں۔
انبار کے علاوہ صلاح الدین کے صوبے میں داعش کے خلاف فوجی کاروائی جاری ہے۔ اس فوجی کاروائی کے دوران بڑی تعداد میں دہشت گرد ہلاک کردیے گئے ۔
عراق کے وزیراعظم العبادی نے کہا ہے کہ اتحادی قوتوں کی جانب سے جاری فضائی کاروائی کافی نہیں ہے۔
دریں اثنا داعش نے ملک کے مختلف علاقوں سے 500 سو بچوں کو اغوا کرلیا ہے۔۔
حکام کے مطابق اغوا کیے جانے والے بچوں کو فوجی ٹریننگ دی جا رہی ہے اور کئی ایک بچوں کو کود کش حملوں میں استعمال کیا جا رہا ہے۔
دریں اثنا غزہ میں داعش کے رکن دہشت گرد کو پولیس کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں ہلاک کردیا گیا ہے

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں